جماعت اسلامی یوتھ پی پی 14 کے زیر اہتمام پاکستان ذندہ باد ریلی
راولپنڈی(شیخ عاصم سے)جماعت اسلامی یوتھ پی پی 14 کے زیر اہتمام پاکستان ذندہ باد ریلی۔ کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت۔ امیر جماعت اسلامی پی پی 14 حافظ خضرحیات,صدر جماعت اسلامی یوتھ ملک محمد ،احسان خان ،ملک آفتاب حیدر،ملک عثمان ارشد نے خطاب کیا اور ملک عبدالعزیز صاحب نے دعا فرمائی
0 Comments