عاطف ریاض کو کیس میں بریت پر مبارکباد۔راجہ عاقب عمان
ہم اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔راجہ عاقب عمان
راولپنڈی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیارے بھائی محترم عاطف ریاض کو 9 مئی کے کیس میں بری ہونے پر راجہ عاقب آف عمان کی جانب سے بہت بہت مبارکباد۔آپ ہمیشہ ہمیں اپنے شانہ بشانہ کھڑا پائیں گے۔ اللّہ آپکا حامی و ناصر ہو۔راجہ عاقب آف عمان ۔
0 Comments