پاک فوج اور عوام ، دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،حاجی طارق راجپوت کی قیادت میں احتجاجی ریلی



راولپنڈی: (شیخ عاصم سے) 

پہلگام دہشتگردی، آبی جارحیت کے جواب میں احتجاجی ریلی کا انعقاد ۔پاک فوج اور عوام ، دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، اس سلسلہ میں مورخہ 28 اپریل 2025 کو احتجاجی ریلی  وارڈ 6  کے ممبر کنٹونمنٹ بورڈ جناب حاجی طارق راجپوت کی قیادت میں نکالی گئی جس میں  مہمان خصوصی ایم این اے ملک ابرار احمد اور ایم پی اے ملک منصور ، ملک افتخار، ملک عمران رشید خان ، ارشد قریشی سمید عوام کی بڑی تعداد نے شمولیت اختیار کی ۔









#AQL
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments