جوڈیشیل کمپلیکس میں پولیس اہلکاروں کی بدعنوانی کی ویڈیو پر سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کا نوٹس، تمام اہلکاروں کی فوری گرفتاری، مقدمہ کے اندراج کا حکم





راولپنڈی: (شیخ عاصم سے)
جوڈیشیل کمپلیکس میں پولیس اہلکاروں کی بدعنوانی کی ویڈیو پر سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کا نوٹس،
تمام اہلکاروں کی فوری گرفتاری، مقدمہ کے اندراج کا حکم، انسپکٹر منظور، سب انسپکٹر ولایت، اور پولیس اہلکار سہیل، ثقلین، سعید، تنویر، حسنین موقعہ پر گرفتار، مقدمہ درج کیا جارہا ہے،تمام اہلکاروں کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی گئی،محکمانہ وقار کو مجروح کرنے والے ہم میں سے نہیں، کڑا احتساب کریں گے، بدعنوانی یا فرائض سے غفلت قطعی برداشت نہیں، افسران اپنا قبلہ درست کرلیں، سی پی او















S:Punjab Police 
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments