راولپنڈی (شیخ عاصم سے) چئیرمین ضلعی امن کمیٹی مولانا حافظ محمد اقبال رضوی کی قیادت میں ممبران ضلعی امن کمیٹی راولپنڈی نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر ملک شاہد غفور پراچہ، علامہ قاسم ایوب ،شیخ محمد حفیظ ، پیر سید شان کاظمی المشہدی ،سائیں محمد اعجاز ملک ، علامہ فیصل اقبال رضوی ۔ صاحبزادہ یاسر اقبال رضوی، صاحبزادہ عثمان غنی، قاری خالد محمود عباسی ، علامہ سید جاوید شاہ، چوہدری عبدالرحمن توکلی ،ملک اصغر خان بابر ، مولانا رضاالمصطفی نورانی،،مولانا عرفان قادری، مولانا قاضی شکور قادری ،، ملک اعجاز، چوہدری عبدالمجید قادری ودیگر وفد میں موجود۔
0 Comments