(راولپنڈی: (شیخ عاصم سے
پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے چاندنی چوک پر بیوٹیفیکیشن اپ لفٹ کا کام جاری،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کا چاندنی چوک کا دورہ،بیوٹیفیکیشن کے حوالے سے جاری کام کا جائزہ،احمد حسن رانجھا کی ہارٹیکلچر اور بیوٹیفیکیشن کے کام کو بہتر بنانے بارے خصوصی ہدایات،ڈی جی پی ایچ اے کا چاندنی چوک فلائی اوور کے نیچے مختلف مقامات کا معائنہ،چاندنی چوک سائٹ کی خوبصورتی کو بہتر بنانے اور سرسبز ماحول کو برقرار رکھنےکے لیے متعلقہ عملے کو خصوصی ہدایات،ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کے ہمراہ چاندنی چوک کا دورہ کیا،ڈی سی راولپنڈی کو چاندنی چوک کے بیوٹیفیکیشن اپ لفٹ پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی طور پر بریف کیا گیا،سرسبز اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا پی ایچ اے کی ترجیحات میں شامل ہے،چاہتے ہیں راولپنڈی کی عوام کو ایک خوبصورت اور سر سبز ماحول فراہم کیا جائے،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی
راولپنڈی کو پنجاب کا سب سے خوبصورت شہر بنانے کا عزم رکھتے ہیں،احمد حسن رانجھا
شجرکاری اور سر سبز پودوں کی اہمیت کو اجاگر کر کے موسم کی شدت کے اثرات سے نمٹا جا سکتا ہے،ڈی جی پی ایچ اے
شہر کی خوبصورتی اور سر سبز ماحول کو برقرار رکھنے میں عوام کا تعاون چاہتے ہیں،احمد حسن رانجھا۔
S:PRIMFB: internet 🛜
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
#mimemedia #mimepixgalleria
0 Comments