اہلیانِ علامہ اقبال کالونی کا ایم پی اے ملک منصور افسر کا شکریہ


اہلیانِ علامہ اقبال کالونی کا ایم پی اے ملک منصور افسر کا شکریہ


راولپنڈی (شیخ عاصم سے)علامہ اقبال کالونی گلی نمبر 2 کے مکینوں نے عوامی ایم پی اے ملک منصور افسر 
(پی پی- 15 راولپنڈی کینٹ)
 کا دلی شکریہ ادا کیا جنہوں نے علاقہ مکینوں کے دیرینہ مطالبے
  پر گلیوں میں سیوریج لائنوں کا کام مکمل کروایا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبر کنٹونمنٹ بورڈ حاجی طارق راجپوت صاحب اور ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ارشد محمود قریشی صاحب بھی موجود تھے۔ عوام نے ان دونوں معزز شخصیات کا بھی شکریہ ادا کیا کہ وہ ہمیشہ عوامی خدمت کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ملک منصور افسر صاحب نے موقع پر موجود لوگوں سے مزید مسائل بھی سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی



















S:mmafb.internet
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom. #mimemedia #mimepixgalleria

Post a Comment

0 Comments